سوات (سوات نیوز) سکردو پریس کلب کے صدر ذیشان کی قیادت میں صحافیوں کا سوات پریس کلب کا دورہ، یادگار شہداء پر صحافیوں کے درجات کی بلندی کے لئے خصوصی دعا مانگی، سکردو پریس کلب کے وفد کے ہمراہ سکردو یونین آف جرنلسٹس کے قائمقام صدر علی انجم بھی موجود تھے، اس موقع پر سوات پریس کلب کے چیئرمین شہزاد عالم، جنرل سیکرٹری سعید الرحمن، یونین کے جنرل سیکرٹری سلیم اطہر، سابق چیئرمین سید شہاب الدین، سینئر صحافی شیرین زادہ، شفیع اللہ، حکیم عثمان علی، عصمت علی اخون اور ایگزیکٹیو کونسل کے ممبر نیاز احمد خان بھی موجود تھے۔
760 total views, 2 views today
Comments