سوات(سوات نیوز)مٹہ پولیس کے اہم کامیاب کارروائیاں جاری سیکورٹی فورسز کے حملوں میں ملوث دو اہم شدت پسند گرفتار،سوات مٹہ کے دو مختلف علاقوں شیرپلم، سڑہ چینہ اشاڑے میں مٹہ پولیس نے کارروائی کے دوران دو شدت پسندوں کو گرفتار کرلیا ۔ ڈی پی او سوات کے ہدایت پر ایس ایچ او بخت ذادہ نے اپنے ٹیم کی ہمراہ کامیاب کارروائيوں کے 2 گرفتار کرلیا ،ملزم محمد رحمان اور محمد غفران مٹہ پولیس کو دہشتگردی کے مقدمات سمیت سیکورٹی فورسز کے حملوں میں ملوث تھا جس کے تلاش جاری تھی۔ پولیس کے مطابق محمد رحمان کراچی میں رپوش تھا اسطرح محمد غفران بھی تین مقدمات میں مطلوب تھا جو اشتہار بھی ہیں دونوں کو گرفتار کے بعد مزید تفتيش جاری ہیں
1,147 total views, 2 views today
Comments