سوات(سوات نیوز)سوات کے تحصیل مٹہ میں تین ہزار سے زائد لیٹر شراب نالے میں بہادئیے گئے ۔ ضلع سوات کے مٹہ پولیس کا منشیات کے خلاف کارروائی مزید تیز کر دی ہے ایس ایچ او بخت زادہ نے مختلف علاقوں میں منشیات فروشوں سے تین ہزار سے زائد لیٹر شراب پکڑا تھا ۔ جس کو بدھ کے روز جوڈیشل مجسٹریٹ کی نگرانی میں ضائع کیا گیا ۔ایس ایچ او کے مطابق مختلف علاقوں سے برامد شدہ 3673 لیٹر شراب جوڈیشل مجسٹریٹ آصف کمال کے نگرانی میں ضائع کر دیا گیا ۔
985 total views, 2 views today
Comments