واشنگٹن/اسلام آباد، کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے ایک بارپھرملالہ یوسفزئی کو اسلام کی دشمن قرار دیتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ ملالہ جب بھی پاکستان واپس آئیں گی اسے نشانہ بنایاجائے گا۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق طالبان نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ ملالہ یوسفزئی اسلام کی دشمن ہے وہ جب بھی پاکستان آئیں ان کو نشانہ بنایا جائیگا۔
یہ دھمکی ایسے وقت میں دی گئی ہے جب ایک روز قبل ملالہ یوسفزئی ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں عالمی امن نوبیل انعام وصول کرچکی ہیں۔
389 total views, no views today
Comments


