سوات(سوات نیوز)سوات کے تحصیل مٹہ میں پولیس نے خاتون سمگلر کو گرفتار کرلیا،سمگرسے ایک کلو گرام چرس برآمد کرلی۔ مٹہ پولیس نے خفییہ اطلاع پر ایس ایچ او مٹہ حلیم خان کارروائیی کی ، سڑک پرناکہ بندی کے دوران ایک گاڑی میں سوار خاتون مسماۃ(ا) ساکن مینگورہ سے تقریبا ایک کلو چرس برآمد کرکے خاتون اور گاڑی کے ڈرائیور سمیت گرفتار کرلیا۔پولیس نے خاتون اور ڈرائیور کو مٹہ پولیس سٹیشن منتقل کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔
790 total views, 2 views today
Comments