سوات(سوات نیوز)مالاکنڈڈویژن کے ضلع بونیر میں واقعہ ماربل کان میں لینڈسلائڈنگ میں جاری اپریشن مکمل کردیا گیا ہے، ریسکیو 1122 کے مطابقپاک آرمی اور ریسکیو 1122 ٹیموں کا سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن مکمل کیا گیا ریسکیو1122کے مطابق ضلعی انتظامیہ، لواحقین اور دیگر افراد کی موجودگی میں باہمی مشاورت سے آپریشن ختم کیاگیا، آپریشن کے دوران ریسکیو1122 کی چار ٹیموں ، مقامی لوگوں پاک فوج اور رضاکاروں نے حصہ لیا، اس دوران ہیوی مشینری اور سنسرز استعمال کیے گئے،مجموعی طور پر 15 افراد نکالا گیا جن میں ہسپتال کے مطابق سات افراد جابحق جبکہ آٹھ افراد زخمی ہوئے،
1,429 total views, no views today
Comments



