سوات(سوات نیوز)سوات کے تحصیل مٹہ وادی شور میں بجلی شارٹ سر کٹ کی وجہ سے 12کمرے مکان جل کرخاکستر، عوام کی کوشیشوں سے اگ پر قابو، لاکھوں کا نقصان۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزمٹہ علاقہ شور نوونہ میں حاجی مرجان کے گھر میں بجلی شارٹ سر کٹ کی وجہ سے اچانک اگ بھڑ ک اٹھی اگ اتنی تیزتھے کہ پورا 12 کمرے گھر اپنے لپیٹ میں لیکر کھر یلوی اشیاء مکمل طور پر جل کر راکھ میں تبدیل ہوئی،مالک مطابق 40 لاکھروپے کا نقصان ہواہے، علاقے عوام کے کافی جدوجہد کے بعد اگ پر قابوں پالیا، علاقہ مکین نے خیبر پختونخوا وزیر اعلی محمود خان، صوبائی وزیر محب اللہ خان ودیگر اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ متاثرہ خاندان سر چھپانے کیلئے چھت سے محروم ہو چکی ہے اس خاندان کسیاتھ سر چھپانے کیلئے مالی امداد کریں
1,042 total views, no views today



