سوات(سوات نیوز)سوات کے تحصیل خوازہ خیلہ میں بچہ تالا ب میں گرنے سے جاں بحق ہوگیا، مقامی لوگوں کےمطابق گندے تالاب کے قریب بچہ کھیل رہا تھا کہ اچانک تالاب میں گر گیا ، بچہ کو مقامی افراد نے اپنی مدداپ کے تحت تالاب سے نکالا اور مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبرد نہ ہوسکا، بچہ کے لواحقین نے ریسکیو 1122 کی غفلت کیخلاف خوازہ خیلہ مدین شاہراہ بند کرکے شدید احتجاج کیااور موجودہ حکومت کیخلاف نعرہ بازی بھی کی ۔
1,061 total views, no views today
Comments



