سوات(سوات نیوز)وزیراعلیٰ محمود خان نے دورہ سوات ملتوی کردیا، جبکہ عوامی اجتماعات پر پابندی عائد کردی ہے، ذرائع کے مطابق کل وزیر اعلیٰ ایک روزہ دورہ پر سوات ارہے تھے جہاں پر ان کو زرعی یونیورسٹی سمیت دیگر ترقیاتی کاموں اور سکیموں پر بریفنگ دیا جانا تھا، تاہم وبائی مرض کرونا کے پیش نظر وزیرا علیٰ نے اپنا دورہ سوات ملتوی کرتے ہوئے سرکاری ونجی تعلیمی اداروں سمیت اجتماعات پر پابندی عائد کردی ہے ۔
859 total views, no views today
Comments



