سوات(سوات نیوز)مینگورہ شہر میں قومی وطن پارٹی کا کوئی رہنما باقی نہیں بچا، سینئر رہنما فضل الرحمان نونو کیساتھ ساتھ وطن پال تنظیم کی پوری کابینہ مستعفی ہوگئی، مینگورہ شہر میں ایک بھی کارکن نہیں بچا، اج اتوار کے روز سوا ت پریس کلب میں وطن پال تنظیم کے تمام کارکن اور کابینہ ن لیگ میں شامل ہوگئے ۔ جس کے بعد قومی وطن پارٹی کا وجود مینگورہ شہر سے ختم ہوگیا ہے اور ایک بھی کارکن ایسا نہیں ہے جس کا تعلق قومی وطن پارٹی سے باقی رہ گیا ہوں
832 total views, no views today
Comments



