سوات(خورشید علی )ضلع سوات میں کرونا وائرس کیخلاف اقدامات زور وشور سے جاری ہے، اج جمعرات کے دن شبہ جمعہ بھی نہیں ہوگی، تختہ بند میں واقع تبلیغی مرکز کو بند کردیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق ڈی سی سوات کی دفعہ 144 کے تحت مذہبی سیاسی اجتماعات پر پابندی عائد ہے، جس کی وجہ سےاج تبلیغی حضرات کا ہونے والا شبہ جمعہ بھی ملتوی کردیا گیا ہے، تبلیغی مرکز کے مطابق تبلیغی حضرات اج شبہ جمعہ کیلئے مرکز کا رخ نہ کریں
1,529 total views, no views today
Comments



