سوات(سوات نیوز)ضلعی انتظامیہ سوات کی جانب سے مینگورہ شہر کی دکانوں کو احکامات جاری کئے گئے تھے کہ صبح دس بجے سے پہلے اور رات سات بجےکے بعد دکانیں بند رکھی جائیں، لیکن مینگورہ شہر کے دکانیں اج جمعرات کے دن صبح نو بجے کھل گئی تھی،
مینگورہ شہر کے دکانداروں نے دفعہ 144 کیخلاف ورزی کی ، جس کے بعد اج لیویز کے موبائیل گاڑی نے مینگورہ شہر میں اعلانات کئے اور دکانوں سے اپیل کی کہ وہ صبح دس بجے سے پہلے دکانیں نہ کھولیں جبکہ رات سات بجے دکانیں بند کردیا کریں ، جو دکاندار حکم کیخلاف ورزی کرینگے ان کیخلاف ایکشن لیا جائیگا ۔
922 total views, 2 views today
Comments