مینگورہ ،فائن الیکٹرانکس قمبر کا افتتاح ،تقریب میں معززین علاقہ کی کشیر تعداد میں شرکت ،مولانا انظر گل بابا جی نے افتتاح کیا ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا انظر گل باباجی نے کہا کہ اللہ اور اس کے رسول کے احکامات پر عمل پیرا ہونے میں کامیابی ہے دینا وآخرت کی کامیابی دین اسلام میں ہے انہوں نے اس بات پر زور دیاکہ
محنت مزدوری سمیت اللہ اور اس کے رسول کے احکامات کو بھی مدنظر رکھا جائے تاکہ برائیوں کا خاتمہ ہوں ۔
491 total views, no views today
Comments


