سوات(سوات نیوز)مینگورہ شہر میں لاک ڈاون میں نرمی کے بعد بڑی تعداد میں لوگ بازاروں کو نکل ائے ، جبکہ ٹریفک بھی معمول کے مطابق جاری ہے، شہر میں لوگوں کی رش کو دیکھنے کے بعد پولیس نے اعلانات شروع کردیئے ہیں اور جو دکانیں کھلی ہوئی تھی ان کو بند کرنے کا سلسلہ بھی شروع کردیا گیا ہے، رکشوں پر پابندی کے باوجود نکلنے والے رکشوں کوواپس کیا جارہا ہے ۔
1,103 total views, 2 views today
Comments