سوات(سوات نیوز )سوات میں کورونا وائرس کی وباء کےروک تھام کے لئے حکومت ،انتظامیہ اور محکمہ صحت متحرک دکھا ئے دے رہے ہیں تو دوسری جانب کروڑوں روپے مالیت کی فنڈز والا واسا محکمہ مشکل گھڑی میں مینگورہ کے عوام کو بھول چکے ہیں مینگورہ سٹی میں جگہ جگہ پر گندگی کی ڈھیر ہے اور صفائی کا ناقص انتظام ہے عام لوگوں کے مطابق مینگورہ سٹی میں واسا کی کارکردگی نہ ہونے کی برابر ہے اور زیادہ تر لوگ مایوس ہیں جبکہ گراونڈ پر تمام محکمے اور ان کا عملہ مختلف کاموں میں نظرآرہے ہیں جبکہ محکمہ واسا بالکل غائب ہے اور مینگورہ سٹی میں جگہ جگہ پر گندگی کی ڈھیر ہے جس سے مینگورہ سٹی میں مزید بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے
979 total views, 2 views today
Comments