سوات(سوات نیوز)سوات کے عوام کیلئے اچھی خبرسوات کے گاوں مانیار سے تعلق رکھنے والے کرونا وائرس کے مریض ڈاکٹر جواد عالم کے والد اور والدہ کے ٹیسٹ کلئیر قرار دیدیاگیا ، ڈاکٹر جواد کے فیملی کے ٹیسٹ لیبارٹری بھجوائے گئے تھے جن کی رپورٹس گزشتہ روز رات دیر موصول ہوگئے تھے جس میں دونوں افراد ڈاکٹر جواد کی ماں اور باپ کے ٹیسٹ نیگیٹیو ائے ہیں
1,235 total views, no views today
Comments



