سوات(سوات نیوز)نیوزی لینڈ سے ائے ہوئی خاتون میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ۔شوہر اور بچوں کے ٹیسٹ کلیئر قرار ،محکمہ صحت سوات کے مطابق چند قبل نیوزی لینڈ سے ایک فیملی سوات کے تحصیل چارباغ ائی تھی ، جن پر شک کیا جارہا تھا کہ ان میں کورونا وائرس ہوگی ، جس کے بعدمحکمہ صحت کی ٹیم نے فیملی سے سیمپل لیکر لیبارٹری بھجوادئے تھے جن کی رپورٹ اج محکمہ صحت سوات کو موصول ہوگئی ، جس میں خاتون کا ٹیسٹ مثبت جبکہ اس کےشوہر اور بچوں کے ٹیسٹ منفی ائے تھے، محکمہ صحت نے حفاظتی اقدامات کردیئے ہیں جبکہ فیملی کو بھی ہدایات جاری کردی ہیں۔
804 total views, no views today
Comments



