مینگورہ ، پشاور سانحہ یونیورسٹی آف سوات سوگ میں تین روز کیلئے بند کردی گئی ، ترجمان یونیورسٹی آف سوات کے مطابق پشاور سانحے میں بے گناہ طلباء کی شہادت کے بعد یونیورسٹی اف سوات کو تین روز کیلئے بند کردیاگیا اور یونیورسٹی باقاعدہ پیر کے روز کھولی جائیگی جبکہ اٹھارہ کو ہونے والے انٹر پوز بھی ملتوی کرتے ہوئے اب 26 اور 29 دسمبر کو ہونگے ۔
698 total views, no views today
Comments


