سوات(سھیل باچا)سوات کے سب سے بڑے چیک پوسٹ لنڈاکے پر سوات انے والے افراد غیر قانونی طور پر داخل ہونے کی کوشش کرنے لگے ہیں، اج ہفتہ کے روز ایک ٹرک میں متعدد لوگ غیر قانونی طو ر پر سکریننگ سے بچنے کیلئے لنڈاکے چیک پوسٹ کراس کرنے اور سوات داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے، ٹرک کی تلاشی لینے کے بعد متعدد افراد کو ٹرک سے باہر نکالاگیا ، اور ان کی سکریننگ کی گئی ،
لنڈاکے چیک پوسٹ کے اہلکاروں اور ڈی پی او سوات قاسم علی نے عوام اور ڈرائیوروں سے پرزور اپیل کی ہے کہ وہ غیرقانونی طور پر سوات داخل ہونے کی کوشش نہ کریں بصورت دیگر ان کیخلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی ۔
1,028 total views, 2 views today
Comments