سوات(سوات نیوز)سوات کے سیاحتی وادی کالام میں مارچ کے اخری تاریخ کو پھرسے برفباری ہوئی، وادی سیاحوں سے مکمل خالی ، مقامی لوگ بھی گھروں تک محدود ہو کررہ گئے ہیں، ضلع سوات کے میدانی علاقوں میں بارش جاری ہے، جبکہ سوات کے سیاحتی وادی کالام میں وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے،
کالام میں منگل کی صبح بارش شروع ہوئی اور دوپہر کے بعد برفباری کا سلسلہ شروع ہو گیاہے ۔
1,123 total views, no views today
Comments



