سوات(سوات نیوز )سوات سمیت ملک بھرمیں باجماعت نماز پر پابندی عائد کردی گئی ہے، ڈی سی سوات کے مطابق ضلع سوات میں مسجدوں میں باجماعت نماز پر پابندی عائد کردی گئی ہے، مسجد صرف مسجد کے امام اور دو لوگ نماز پڑھیں گے۔ اج کے بعد مسجد میں نامعلوم وقت تک باجماعت نماز پر پابندی عائد ہوگی ۔
1,066 total views, 2 views today
Comments