سوات(سوات نیوز)ضلع سوات کے مرکزی شہرمینگورہ میں کورونا وائرس کی پہلی انٹری، کورونا وارئس کی تصدیق محکمہ صحت نے کردی ، محکمہ صحت سوات کے مطابق مینگورہ شہر کے محلہ اسحاق میں پہلا کورونا وائرس کی تصدیق کردی گئی ہے، محکمہ صحت سوات کے مطابق اسحاق محلہ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے، جہاں پر محکمہ صحت نے گھر کو کورنٹائن قرار دیدیا گیا ہے ۔ یہ پہلا کیس ہے جو مینگورہ شہر سے رپورٹ ہوگیا ہے۔
1,043 total views, 2 views today
Comments