سوات(سھیل باچا)سوات میں چرس سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی ، لنڈاکے چیک پوسٹ پر پولیس نے موٹر کار سے چرس برامد کرلی گئی، لنڈاکے چیک پوسٹ کے اہلکارکلیم جان خان نے پشاور سے سوات سمگلنگ کے بڑی کوشش ناکام بنادی ہے لنڈاکی چیک پوسٹ پر بھاری مقدار میں اعلی چرس برآمدکیا گیا،چرسموٹر کار کے ذریعے آصف خان ولد اعظم خان سکنہ پشاور نے بھاری مقدار میں چرس سوات لارہے تھے لانڈاکے چیک پوسٹ نے سمگلنگ ناکام بنا کے رکھ لے لی ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے ۔
738 total views, 2 views today
Comments