سوات(سوات نیوز) سیدو ہسپتال کے کورونا وارڈ میں امانکوٹ سخاچینہ کا۔مریض دم توڑ گیا ۔ 46سالہ محمد رحمان کا ٹیسٹ رپورٹ پازیٹیو ایا تھا ۔ محمد کو ہہلے تکلیف انے۔پر میڈیکل اس کے بعد کارڈیالوجی اور پھر کورونا وارڈ شفٹ کیا گیا ۔ جہاں وہ گزشتہ رات بیماری کے باعث دم۔توڑ گیا ہے ۔
محمد رحمان کے نماز جنازہ میں دس افراد نے شرکت کی اور اس کو دفنا دیا گیا یے
ڈی سی سوات ثاقب رضا اسلم کے مطابق گھر والوں کو مطلع کیا گیا ہے اور ان کے گھر کے افراد سیمپل اٹھا کر گھر کورنٹائن کیا گیا یے
1,049 total views, 2 views today
Comments