سوات(سوات نیوز) ایم پی اے فضل حکیم کا۔بتیجھا اور خان طوطی کا بیٹا لاک ڈاون کیخلاف ورزی اور پولیس کی وردی پھاڑنے پر گرفتار کرلیا گیا
پولیس کے مطابق لاک ڈاؤن کی کھلی خلاف ورزی پر جب خان طوطی کے بیٹے اور ایم پی اے فضل حکیم کے بھتیجے عبدالعزیزکو کھڑا کیا گیا تو اس نے پولیس کے ساتھ ہاتھا پائی کی اور پولیس کی وردی پھاڑ دی۔ جس پر پولیس نے گران باچا کو گرفتار کرکے پولیس سٹیشن لے گئے ہیں اور مزید تفتیش شروع کردی
ویڈیو دیکھیں
965 total views, 2 views today
Comments