سوات(سوات نیوز)مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں نماز جمعہ سے پہلے گیارہ بجے کے بعد مکمل لاک ڈاون کیا گیا ، لاک ڈاون کو کامیاب بنانے کیلئے فضاگھٹ سے لیکر مینگورہ شہر کے مختلف علاقوں میں جگہ جگہ پولیس نے ناکے کھڑے کردییے تاکہ کوئی مسجد میں نہ جاسکیں، جی ٹی روڈ پر پیپلز چوک کے قریب گرین چوک ، ائیر پورٹ سہراب خان چوک سمیت دیگر سڑکوں پر پولیس نے ناکہ لگا کر گاڑیوں کو گلیوں میں جانے پر مجبور کرتے تھے۔
742 total views, no views today
Comments



