سوات(سوات نیوز)سیدو شریف ہسپتال میں 7 افراد زیر علاج ہیں، جن میں کورونا وائرس کی تصدیق پانچ افراد میں ہوچکی ہے جبکہ دو افراد کو احتیاط کے طور پر رکھا گیا ہے، کورونا وائرس وارڈ کے انچارج ڈاکٹر محمد خان کے مطابق سیدو ہسپتال کے کورونا وارڈ میں پانچ وہ افراد زیر علاج ہیں جن میں کورونا کی تصدیق ہو چکی ہے، جبکہ دو افراد کی ٹیسٹ ابھی تک موصول نہیں ہوئے ، ڈاکٹر محمد خان کے مطابق ساتوں افراد کی حالت تسلی بخش ہے ۔
690 total views, no views today
Comments



