سوات(سوات نیوز)سوات میں لاک ڈاون کا فائدہ اٹھایا جانے لگا ہے، ٹمبرمافیا لاک ڈاون کا فائدہ اٹھانے کیلئے سرگرم ہوگئے ہیں، سوات کے تحصیل کبل کے علاقہ قلاگے میں نامعلوم ٹمبر مافیا نے قیمتی جنگل کو کاٹنے میں مصروف ہوگئے ہیں، عوامی حلقوں اور سول سوسائٹی نے محکمہ جنگلات سے اپیل کی ہے کہ وہ ٹمبر مافیا کیخلاف سخت ایکشن لیں اور جنگل کو کاٹنے سے بچائیں ۔
1,080 total views, no views today
Comments



