سوات(سوات نیوز)سوات میں مزید دو افراد میں کروناا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔سوات میں تصدیق شدہ کیسز 65 تک پہنچ گئے ، محکمہ صحت سوات کے روپورٹ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید دو کیسز کی تصدیق ہوگئی ہے، جس کے بعد سوات میں تصدیق شدہ کیسز کی تعدا 65 تک پہنچ گئی ہے، اسی طرح اب تک 348 کیس کی رپورٹ نیگیٹیو ائی ہے
محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید دو افراد صحت یاب ہوگئے ہیں، جس میں بالاکوٹ کا وزیر زادہ اوراسکی بیوی شامل ہیں، ضلع بھر میں ٹوٹل صحت یاب مریضوں کی تعداد بھی بڑھ کر 8 ہوگئی ہے ۔
https://www.youtube.com/watch?v=JypJnzjdTGM
594 total views, no views today
Comments



