سوات(سوات نیوز)ضلع سوات میں اپریل کے مہینے مین بھی سردی برقرار، لاک ڈاون کی وجہ سے پالوشن میں کمی کی وجہ سے ہر روز بارش ہونے لگی ہے۔ محکمہ موسمیات نے بھی اس ماہ میں مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کردی ہے۔
سوات میں عموما مارچ کے مہینے میں سردی ختم ہوجاتی ہے اور موسم معتدل ہو جاتا ہے ، تاہم اس سال سرد اپریل کے مہینے میں بھی برقرار ہے اور ممکنہ طور پر رمضان المبارک کا مہینہ بھی سردی میں گزر سکتا ہے ۔
سوات میں ہرروز بارش کی وجہ سے ندی نالیوں اور دریائے سوات میں معمولی طغیانی دیکھنے کو مل رہی ہے، سردی کی وجہ سے ابھی تک عوام گرم کپڑوں اور دیگر ملبوسات کا استعمال کررہے ہیں ۔
663 total views, no views today
Comments



