سوات(سوات نیوز)محکمہ صحت سوات نے بریکوٹ تحصیل میں چار افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق کردی ہے، محکمہ صحت سوات کے مطابق تحصیل بریکوٹ کے مطابق گاوں خزانہ شموزو میں ایک ہی گھر میں چار افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے اور ان کے رپورٹس بھی پازیٹیوائے ہیں ۔
محکمہ صحت سوات کے مطابق مزکورہ فیملی کا گھر کو قرنطینہ قراردیا گیا ہے اور وہاں پر مزید افراد سے ٹیسٹ لئے جارہے ہیں ۔
633 total views, no views today
Comments



