سوات(سوات نیوز)مالم جبہ روڈ پر گل میرہ کے مقام پر موٹرکار گہری کھائی میں جا گریحادثے میں خاتون سمیت ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق اور11 افراد زخمی ہوگئے ۔ مالم جبہ پولیس کے مطابق موٹر کار میں سوارتمام افراد کا۔تعلق ایک ہی فیملی سے تھا ۔ حادثہ کے بعد زخمی اور مرنےوالوں کو سیدو شریف ہسپتال منتقل کیا گیا ۔ہسپتال زرائع کے مطابق جاں بحق افراد میں لطیف شاہ،زوجہ انعام شاہ اور ایک بچی شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں بچے اور خواتین شامل ہیں۔
879 total views, no views today
Comments



