سوات(سوات نیوز)مینگورہ شہر کے محلہ بنڑ میں ایک ہی ہفتہ مین چار افراد جان کی بازی ہارگئے ، مقامی لوگوں کے مطابق اج فوت ہونے والے فضل کریم کی والدہ چند دن قبل ، جبکہ کل منگل کے روز ان کے والد اور گیارہ اپریل کو فضل کریم کا چچا وفات پاگیا تھا، مقامی لوگوں کے مطابق فضل کریم ہارٹ اٹھیک کی وجہ سے فوت ہوگیا تھا۔
مقامی لوگوں کے مطابق مذکورہ فیملی کے لوگ کافی عرصہ سے بیمار تھے۔ دوسری طرف محکمہ صحت کی ٹیم نے محلہ بنڑکا دورہ بھی کیا ہے اور متاثرہ افراد سے پوچھ گچھ بھی کی ہے ۔
1,082 total views, no views today
Comments



