ڈپٹی کمشنر ثاقب رضا اسلم نے بتایا کہ رمضان المبارک کے دوران بازاروں میں ایس او پیز کے تحت رعایت دیئے جانے والے دکانیں صبح 9 بجے سے دوپہر ڈھائی بجے تک کھلی رہیں گی جبکہ ڈھائی بجے کے بعد صرف ادویات، تندوراور دودھ کی دکانیں کھلی ہوں گی رمضان المبارک اور مساجد سے متعلق سوالات کے بارے میں ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ بزرگ حضرات ہماری اثاثہ ہیں اور انہیں زیادہ احتیاط کی ضرورت ہے جبکہ آئمہ حضرات کو مساجد سے متعلق ایس او پیزکا خیال رکھنا چاہئے۔
1,138 total views, no views today
Comments



