سوات(سوات نیوز)ضلع سوات میں مزید سات افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے ، محکمہ صحت سوات کے مطابق ضلع سوات میں مزید سات میں کورونا وائرس پازیٹیو ایا ہے۔
محکمہ صحت سوات کے مطابق سوات میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 113 تک پہنچ گئی ہے ، جبکہ ان میں سے 36 افراد صحتیاب ہوچکے ہیں ۔
Comments



