سوات(سوات نیوز)صوبائی حکومت اور ضلعی انتظامیہ کی ہدایات کے مطابق مینگورہ شہرسمیت ضلع بھرکے بازاریں بند ہونا شروع ہوگئے ہیں۔
صوبائی حکومت نے گزشتہ روز اعلان کیا تھا کہ صوبہ بھر میں بازاریں دکانیں اور تجارتی مراکز صبح نو سےلیکر سہ پہر چاربجے تک کھلیں رہیں گی اور پھر بند کردیئے جائیں گے ۔
مینگورہ شہرمیں پولیس کی جانب سے اعلانات ہونا شروع ہوگئے ہیں اور لوگوں کو اپنے دکانیں بند کرانے کا کہا جارہا ہے ۔
پولیس موبائل مینگورہ شہر میں بازاروں کو بند کرانے میں مصروف ہیں
669 total views, no views today
Comments



