سوات(سوات نیوز)سوات کے مشہور فنکارہ وڈانسر نیلو میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے، اگر انکو کوئی شک ہے تو اس سے اور اس کی ماں سے دوبارہ ٹیسٹ لے سکتےہیں، ان خیالات کااظہار ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر ڈاکٹر اکرم شاہ نے سوات نیوز کیساتھ خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کیا ، ڈی ایچ او سوات کا کہنا تھا کہ فنکارا نے غیر زمہ داری کا مظاہرہ کرکے لوگوں کو میس گائیڈ کرنے کی ناکام کوشیش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیدو ہسپتال میں کورونا وائرس کی ٹیسٹ ہوتے ہیں اور اب سوات کے لیبارٹری کے ٹیسٹ پر پازیٹیو اور نیگیٹیو کا فیصلہ ہوتا ہے۔
ڈی ایچ او سوات نے کہا کہ اب سوات کے ٹیسٹ پشاور یا اسلام اباد نہیں لے جائے جاتے بلکہ تمام ٹیسٹ سوات میں ہوتے ہیں ۔
1,411 total views, no views today
Comments



