سوات(سوات نیوز)مینگورہ شہر میں تاجربرادری کو لاکھوں کا نقصان ، بارش کا پانی دکانوں میں داخل ہونے سے اشیائ خوردونوش خراب ہوگئے ، ضلعی انتظامیہ سے مالی مدد کی اپیل
مینگورہ شہر میں گزشتہ روز شدید بارش ہوئی ، بارش کا پانی سڑکوں پر اور بعد میں دکانوں میں داخل ہوگیا، جس سے دکانوں میں پڑا سامان خراب ہوگیا ہے ، اور تاجر برادری کو لاکھوں کا نقصان اٹھانا پڑا ہے ۔
اج اتوار کے روز مینگورہ شہر کے دکانداروں نے دن بھر اپنے دکانوں نے بارش کا پانی نکالتے رہے ، اور خراب اشیائ کو ٹھکانے لگانے میں مصروف رہے ۔
684 total views, no views today
Comments



