راولپنڈی(این این ائی ) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں کل پیر 4 مئی سے بدھ 6 مئی تک موسلادھاربارشوں اور طوفان کی پیش گوئی کی ہے جس پر تمام اداروں کو ریڈ الرٹ کردیا گیا۔ راولپنڈی میں واسا، آر ڈی اے اور ضلعی انتظامیہ کو تین روز الرٹ رہنے کا حکم دیا گیا ہے۔ نالہ لئی اور بڑے نالوں کے کنارے آباد شہریوں کو بھی محتاط اور ہوشیار رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
668 total views, no views today
Comments



