سوات(سوات نیوز)سوات کے تحصیل مٹہ میں معمولی زبانی تکرار پر نوجوان کو قتل کردیا گیا ، ڈی ایس پی مٹہ پیرزربادشاہ کے مطابق سوات کے تحصیل مٹہ کے گاوں سخرہ میں میبنہ طور پر اصغرخان اور سعود خان کے درمیان زبانی تکرار پر اصغر نے فائرنگ کرکے سعود کو قتل کردیا ، پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے ۔
748 total views, no views today
Comments



