سوات(سوات نیوز)سوات میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 31 نئے کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔محکمہ صحت نے اعداد وشمار شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضلع سوات کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 31 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت ائے ہیں ۔
محکمہ صحت سوات کے مطابق ضلع بھرمیں کیسز کی تعداد 253 ہوگئی ہے، جس میں 73 صجت ہاب ہوگئے ہیں جبکہ 14 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں ۔
634 total views, no views today
Comments



