سوات(سوات نیوز) صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد کا کورونا ٹیسٹ پازیٹیو اگیا ۔ ڈاکٹر امجد نے اہنے پیغام میں تصدیق کردی ہے۔ ڈاکٹر امجد کا کہناہے کہ گزشتہ۔دو دنوں سے میرے جسم میں درد بخار تھا ۔ جو ٹھیک نہیں ہورہاتھا ۔ جس کے بعد میں نے کورونا ٹیسٹ کیا جو پازیٹیو ایاہے ۔ ڈاکٹر امجد کا کہنا ہے کہ میں نے ٹیسٹ پازیٹیو انے کے بعد خود کو قورنٹائن کردیا ہے ۔ انہوں نے عوام اور پی ٹی ائی ورکرز سے اپیل کی ہے کہ میرے صحت یابی کیلئے دعا کریں۔
751 total views, no views today
Comments



