سوات(سوات نیوز)سوات میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد تیزی سے صحت یاب ہونے لگے ہیں، محکمہ صحت سوات کے مطابق اب تک سوات میں کل 89 افراد مکمل طور پر صحت یاب ہو چکے ہیں اور انہوں نے اپنی روزمرہ کی زندگی دوبارہ سے شروع کردی ہے ۔
812 total views, no views today
Comments



