سوات(سوات نیوز)صوبائی حکومت کے ایس او پیز کے مطابق صوبہ بھر کی طرح سوات میں بھی بازاریں اور کاروباری سرگرمیاں بند ہیں، مینگورہ شہر کے علاوہ تحصیل مٹہ، کبل، بریکوٹ، خوازہ خیلہ کی بازاریں بھی مکمل بند ہیں،
صوبائی حکومت کے ایس او پیز کے مطابق میڈیکل سٹورز ، تندور، حجام اور کریانہ سٹور اج سہ پہر چار بجے تک کھلیں رہیں گے ۔
694 total views, no views today
Comments



