مینگورہ ، اسٹنٹ کمشنر سوات کی ہدایت پر اے اے سی جان محمد نے گزشتہ روز بائی پاس روڈ پر کاروائی کرتے ہوئے ریس لگانے والے درجنوں موٹر سائیکل سواروں کو گرفتار اور چالان کردیا ، اور والدین کو ہدایت دی کہ بچوں کو گاڑیاں نہ دی جائے ان کی معمولی غلطی سے خود کے نقصان سمیت دیگر قیمتی جانوں کا ضیاع ہوسکتا ہے ۔ واضح رہے کہ بائی پاس اور دیگر سڑکوں پر جمعہ کے روز موٹر سائیکل مقابلے ہوئے ہیں
816 total views, no views today
Comments


