سوات (سوات نیوز)سوات پولیس کی بروقت کاروائی ایک گھنٹے کے اندر ملزم آلہ قتل سمیت گرفتار
تفصیلات لے مطابق مقتول عمران ولد عمر گل سکنہ محلہ رنجوگٹ بلوگرام اور محمد علی ولد وارث خان دونوں مجں صبح کے وقت رقم کی تنازعہ پر جھگڑا ہوا تھا ملزم محمد علی نے رات کے تاریکی کا فائیدہ اٹھاتے ہوئے عشاء کے وقت عمران کو پستول سے فائر کرکے قتل کردیا اور بعد میں فرار ہو چکا تھا واقع کا نوٹس لیتے ہوئے ضلعی پولیس سربراہ قاسم علی خان نے ایڈیشنل ایس پی سوات شاہ حسن خان کو جلد ازجلد ملزم کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ایڈیشنل ایس پی سوات نے ایس ڈی پی او سٹی دیدار غنی خان ایس ایچ او رحیم آباد گل شید خان اور پولیس پر مشتمل ایک ٹیم تشکیل دی جس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن شروع کرتے ہوئے ملزم محمد علی ولد وارث خان سکنہ رنجوگٹ بلوگرام کو آلہ قتل پستول سمیت گرفتار کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ علت 44 جرم 302 تھانہ رحیم آباد درج رجسٹر کی۔
923 total views, 2 views today