سوات(سوات نیوز)ضلع سوات سمیت صوبہ بھرمیں کل سے پبلک ٹرانسپورٹ کھول دیا جائیگا، اس حوالے سے ضلعی انتطامیہ سوات اور ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات مکمل ہوگئے ، ضلعی انتظامیہ کے مطابق ٹرانسپورٹ برادری حکومت کی جانب سے دیئے گئے ایس او پیز پر مکمل عمل درامد کرینگے، اور وہ انتظامیہ کیساتھ بھر پورتعاون جاری رکھیں گے۔اجلاس میں انتظامیہ کو تمام ایس او پیز سے اگاہ کیا ۔ دونوں جانب سے اتفاق کے بعد معاہدہ بھی ہوا ۔
808 total views, no views today
Comments



