سوات(سوات نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر انجینئر امیر مقام کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا
محکمہ صحت سوات کے مطابق امیرمقام کا کوروناٹیسٹ لیا گیا تھا ۔ جو کہ مثبت ایا
ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد امیرمقام نےخود کو کورنٹائن کردیاامیرمقام نے عوام، پارٹی کارکن اور دوست احباب سے جلد صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل کی ہے۔
امیرمقام نے اپنے پیغام میں کہا کہ بے شک اللہ تعالیٰ شفاء دینے والا ہے,میرے لئے دعا کریں
محکمہ صحت کے مطابق ضلع بھر کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 653 ہے
جبکہ اب تک کورونا وائرس جانبحق افراد کی تعداد 31 ہے۔
716 total views, no views today
Comments



