سوات(سوات نیوز)سوات میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے
محکمہ صحت سوات کے مطابق ایم ایم اے حکومت میں جماعت اسلامی کے سابق صوبائی وزیر حسین احمد کانجو کورونا وائرس سے جانبحق ہوگئے ہیں ان کا کورونا ٹیسٹ پازیٹیو ایاتھا ۔
محکمہ صحت کے مطابق 72سالہ حسین احمد کانجوائی سی یو میں زیر علاج تھے ۔
سابق وزیر کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے
1,080 total views, no views today
Comments



