سوات(سوات نیوز)سوات کے تحصیل مٹہ ڈیران پٹی میں غیرت کے نام پر لڑکا لڑکی قتل
پولیس سٹیشن مٹہ کے مطابق گاوں ڈیران پاٹی میں باچازادہ نے اپنے بہن مسمی (ب)اور اس کا اشنا صاحب جان پر فائرنگ کرکے قتل کردیا ،
دونوں کی لاشیں مٹہ ھسپتال منتقل کردی گئی ۔جہاں پوسٹ مارٹم لے بعد لاشیں لواحقین کے حوالے کی گئی۔ پولیس نے ملزم الہ قتل سمیت گرفتارکرلیا ،پولیس نے مذید تفتیش شروع کردی۔
1,940 total views, no views today
Comments



